
کراچی کے علاقے کورنگی بھٹائی کالونی میں زمین کے تنازعے پر 2 گروپوں میں جھگڑا ہوا ہے۔
تفصیلات کے مطابق جھگڑے کے دوران سادہ لباس مسلح افراد بھی خوف پھلانے پہنچ گئے، پولیس بھی خاموش تماشائی بنی رہی، جھگڑے کے بعد مقامی پولیس بھی وقوعہ پر پہنچ گئی۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ پولیس کے سامنے مسلح سادہ لباس 10 افراد دندناتے پھرتے رہے، پولیس نے کوئی کارروائی نہیں کی، جھگڑے کے دوران سادہ لباس میں مسلح افراد جدید اسلحہ کے ساتھ موجود تھے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ پلاٹ کے تنازعے پر 2 گروپوں میں جھگڑا چل رہا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News