Advertisement
Advertisement
Advertisement

آئی بی اے کے امتحان میں صرف 1300 لوگوں کا کامیاب ہونا مایوس کن ہے ، وزیراعلیٰ سندھ

Now Reading:

آئی بی اے کے امتحان میں صرف 1300 لوگوں کا کامیاب ہونا مایوس کن ہے ، وزیراعلیٰ سندھ
مراد علی شاہ

وزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ نے کہا ہے کہ آئی بی اے کے امتحان میں صرف 1300 لوگوں کا کامیاب ہونا مایوس کن ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ تعلیم کے معیار میں بہتری کی ضرورت ہے۔

انہوں نے کہا کہ کورونا کے دوران ایک شخص 10 لاکھ روپے کا چیک اس لیے دے کر گیا کیونکہ وہ سندھ حکومت پر اعتماد کرتا تھا ، بارش ہوئی لیکن پانی بہت زیادہ نہیں اور دو تین گھنٹے میں پانی کی نکاسی آب کے اقدامات کیے گئے ، عباسی شہید اسپتال  پہلے سے بہت بہتر ہے۔

وزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ نے کہا ہے کہ سڑکوں کی حالت خراب ہے ، بہتری کی گنجائش ہے اور کرینگے ، تعلیم کے لحاظ سے کچھ بہتر کام نہیں ہوا ، یہ بھرتیاں گھر بیھٹے ہوسکتی تھیں ، ٹسیٹ کے بعد درست لوگوں کو لانا چاہتے ہیں ، اگر نوکریاں دینا ہوتی تو یہ نا کرتے ، سپریم کورٹ نے بہت کچھ سندھ حکومت نہیں وفاقی حکومت کے لیے بھی کہا ہے۔

مرادعلی شاہ نے کہا ہے کہ ایک مثال دی کہ ایک ریٹائرڈ شخص دس لاکھ روپے کورونا کے لیے دیتا ہے ، سڑک پر لوگ مر جاتے ہیں ، یہ کوئی اچھی بات نہیں اس کو بہتر کررہے ہیں ، بارش کے بعد پانی جمع ہوا پھر نکل بھی گیا ، شاہراہ فیصل سے بھی بارش کے دو گھنٹے بعد پانی نکل گیا تھا ، شہر کی ایک جگہ پانی نکلنے میں تاخیر ہوئی تو وہ بھی ایک وجہ ہے۔

Advertisement

انہوں نے کہا ہے کہ شہر میں عباسی شہید اسپتال کو سندھ حکومت نہیں چلاتی تھی ، اب عباسی شہید کو ہم دیکھ رہے جلد بہتری ہوگی ، شاہراہ فیصل 3 سال پہلے بنائی گئی ہے ، شہر کی سڑکوں کو بہتر کرنے جارہے ہیں۔

وزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ نے کہا ہے کہ آٹے اور چینی کی قیمت ڈبل ہوجائے تو مہنگائی سے عوام کا کیا ہوگا ، تنقید کرنا منع نہیں لیکن مسائل بھی سننے چاہئیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اسلام آباد اور تہران کے درمیان براہ راست پروازوں کا آغاز، افتتاحی پرواز روانہ
زرمبادلہ کے ذخائر میں بڑی کمی ریکارڈ
سینیٹ کا اجلاس کل صبح طلب، آئینی ترمیم شامل نہیں
وزیراعظم سے ترک وزیر داخلہ کی ملاقات، پاکستان-ترکیہ تعلقات مزید مستحکم کرنے کا عزم
اراکین قومی اسمبلی کی ماہ ستمبر کی تنخواہوں کی ہوشربا تفصیلات سامنے آگئیں
کراچی: جناح اسپتال میں ڈاکٹرز کی افسرشاہی، مریض رل گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر