
معاون خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گل نے کہا ہے کہ شہباز شریف آج ایک بار پھر شوبازیاں کرتے پائے گئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ایک بیان میں شہباز گل کا کہنا تھا کہ شہباز شریف آج ایک بار پھر شوبازیاں کرتے پائے گئے، موصوف کبھی منہ تو کبھی ڈائس پر ہاتھ مار رہے تھے، پتا چلا کہ کنٹونمنٹ بورڈ انتخابات پر خوشی کا اظہار کر رہے ہیں۔
شہباز شریف آج ایک بار پھر شوبازیاں کرتے پائے گئے
موصوف کبھی منہ تو کبھی ڈائس پر ہاتھ مار رہے تھےپتا چلا کہ کنٹونمنٹ بورڈ انتخابات پر خوشی کا اظہار کر رہے ہیںAdvertisement
یہ پہلی خوشی ہے جو سینہ کوبی کر کے منائی جا رہی ہے
اصل مسئلہ نون میم اور شین کا ہےhttps://t.co/5vEWoH3Xe5 via @YouTube
— Dr. Shahbaz GiLL (@SHABAZGIL) September 26, 2021
شہباز گل نے کہا کہ یہ پہلی خوشی ہے جو سینہ کوبی کر کے منائی جا رہی ہے، اصل مسئلہ نون میم اور شین کا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News