Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

خیبر پختونخوا میں آج سے پولیو مہم کا آغاز

Now Reading:

خیبر پختونخوا میں آج سے پولیو مہم کا آغاز
پولیو وائرس

صوبہ خیبر پختونخوا میں آج سے 5 روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز ہورہا ہے۔

تفصیلات کے مطابق انسداد پولیومہم کے لیے 62 لاکھ سے زائد بچوں کو قطرے پلانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔

  کوآرڈینیٹر ای او سی عبدالباسط کا کہنا ہے کہ صوبائی دارالحکومت پشاور میں 8 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے دو قطر پلائے جائیں گے، پانچ روزہ انسداد پولیو مہم کے لیے 30 ہزار ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ پولیو ٹیموں کے لیے  سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں جبکہ مہم کے دوران کورونا ایس او پیز پر بھی سختی سے عمل کیا جائے گا۔

واضح رہے کہ رواں سال کے پی کے میں پولیو کا کوئی کیس رپورٹ نہیں ہوا تھا  جبکہ گزشتہ سال صوبے میں پولیو کے 22کیسز رپورٹ ہوئے تھے۔

Advertisement

یاد رہے کہ حکومت کی جانب سے قومی انسداد پولیو مہم رواں ماہ چلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے ، وزارت صحت کا کہنا ہے کہ قومی انسداد پولیو مہم 3 مراحل میں چلائی جائے گی پہلے مرحلے میں کے پی کے 34 اضلاع میں 21 تا 17 تک ستمبر میں پولیو مہم چلے گی جبکہ دوسرے فیز میں ملک بھر میں پولیو مہم 20 تا 24 ستمبر منعقد ہو گی اور تیسرے فیز میں جنوبی وزیرستان میں پولیو مہم 27 ستمبر تا 1 اکتوبر چلے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
گرمی میں روزانہ فالسے کیوں کھانا چاہئیں؟
یہ عام سی غذائیں کولیجن کو بڑھانے میں جادوئی اثر رکھتے ہیں
چھٹی کے دن زیادہ وقت تک سونے کا یہ فائدہ جان لیں!
یہ عام سی سرگرمی طلباء کی ذہنی صحت کو بہتر بنا سکتی ہے
روغن زیتون کا ایک اور حیرت انگیز فائدہ سامنے آگیا
دمہ جیسے تکلیف دہ مرض سے تحفظ لانے والے یہ آسان طریقے جانیے!
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر