Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

قیدیوں کی ہیپاٹائٹس ویکسینیشن مہم کامیابی سے مکمل

Now Reading:

قیدیوں کی ہیپاٹائٹس ویکسینیشن مہم کامیابی سے مکمل

  بلوچستان میں قیدیوں کی ہیپاٹائٹس ویکسینیشن مہم کامیابی سے مکمل ہوگئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق کوئٹہ جیل، مستونگ اورگڈانی جیل کے قیدیوں کی ویکسنیشن مہم کامیابی سے مکمل ہوچکی ہے ، گڈانی جیل کے8  اور بلوچستان میں 8 غیر ملکی قیدیوں سمیت 398 قیدیوں کو ہیپاٹائٹس  کی ویکسین لگائی گئی ہے۔

آئی جی جیل خانہ جات کا کہنا ہے کہ  ہیپاٹائٹس فری بلوچستان پروگرام کے تحت جیل خانہ جات کے ملازمین و قیدیوں کو ہیپاٹائٹس کی ویکسین لگائی گئی ہے، بلوچستان کے تمام جیلوں میں ملازمین اور قیدیوں کو ویکسینیٹ کیا جائے گا۔

واضح رہے کہ مہم کے دوران 114 جیل اسٹاف کو بھی ویکسین لگائی گئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
گرمی میں روزانہ فالسے کیوں کھانا چاہئیں؟
یہ عام سی غذائیں کولیجن کو بڑھانے میں جادوئی اثر رکھتے ہیں
چھٹی کے دن زیادہ وقت تک سونے کا یہ فائدہ جان لیں!
یہ عام سی سرگرمی طلباء کی ذہنی صحت کو بہتر بنا سکتی ہے
روغن زیتون کا ایک اور حیرت انگیز فائدہ سامنے آگیا
دمہ جیسے تکلیف دہ مرض سے تحفظ لانے والے یہ آسان طریقے جانیے!
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر