Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان میں کورونا سے آج مزید 63 افراد جان کی بازی ہار گئے

Now Reading:

پاکستان میں کورونا سے آج مزید 63 افراد جان کی بازی ہار گئے
تعداد

پاکستان میں کورونا وائرس سے آج مزید 63 افراد جان کی بازی ہار گئے جس کے بعد اموات کی تعداد 27235 ہوگئی جبکہ متاثرہ مریضوں کی تعداد 1223238 ہے۔

تفصیلات کے مطابق سندھ میں کورونا وائرس سے 12 ، پنجاب میں کورونا وائرس سے 31 ، اسلام آباد میں کورونا وائرس سے 3 جبکہ خیبرپختونخوا میں کورونا سے 17 افراد جاں بحق ہوئے جس کے بعد ملک بھر میں کورونا وائرس سے جاں بحق افراد کی مجموعی تعداد 27235 ہے۔

پاکستان میں کورونا وائرس سے جاں بحق مریضوں کے اعداد و شمار کے مطابق اس وقت سندھ میں 7270، بلوچستان میں 344، خیبرپختونخوا میں 5412 ، آزاد کشمیر میں 729 ،اسلام آباد میں 902 ، گلگت بلتستان میں 182 ، پنجاب میں 12396 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔

یاد رہے اس سے قبل محکمہ صحت پنجاب نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پنجاب میں کورونا وائرس سے آج 31 مریض دم توڑ گئے جس کے بعد صوبے بھر میں اموات کی مجموعی تعداد 12396 ہوگئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
"آزاد کشمیر کی بگڑتی صورتحال پر وزیراعظم کے بروقت اقدامات سے قابو پایا"
ملک کے بیشتر علاقوں میں گرمی کا راج، شہری بے حال
عدالت نے حکومت کو ٹیکس نان فائلرز کی سمیں بلاک کرنے سے روک دیا
وزیراعلیٰ پنجاب کا صوبہ بھر میں خراب واٹر فلٹریشن پلانٹس کو فعال کرنے کا حکم
آئی ایم ایف کا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کے نفاذ میں خرابیوں پر اظہار تشویش
آزادکشمیر: جوائنٹ ایکشن کمیٹی کا ہڑتال اور احتجاج ختم کرنے کا اعلان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر