Advertisement

دنانیر کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستان سمیت سرحد کے اُس پار بھی مقبول ہونے والی سوشل میڈیا انفلوئنسر دنانیر مبین کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔

دنانیر مبین نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ویڈیو پوسٹ کی ہے۔

شئیر کی گئی ویڈیو میں دنانیر اے راہے حق کے شہیدوں گنگنا رہی ہیں ،جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔

دنانیر مبین کی ویڈیو کو انسٹاصارفین کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے اور ساتھ ہی کمنٹ میں ان کی خوبصورت آواز کی تعریفوں کا سلسلہ بھی شروع ہو چکا ہے۔

دنانیر کی جانب سے پوسٹ کی گئی ویڈیو کو اب تک 42 ہزار سے زیادہ لوگ لائیک کر چکے ہیں جبکہ انہوں نے یہ ویڈیو 24 منٹ پہلے ہی پوسٹ کی ہے۔

واضح رہے کہ آج ملک بھر میں یوم دفاع جوش و خروش کے ساتھ منایا جارہا ہے اور ساتھ ہی شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کیا جا رہا ہے۔

Advertisement

اس سے قبل  دنانیر نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصویر پوسٹ کی تھی۔

Advertisement

شئیر کی گئی تصویر میں دنانیر جامنی رنگ کا لباس زیب کی ہوئی تھیں۔

واضح رہے کہ دنانیر انساٹاگرام پر کافی متحرک نظر آتی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
بالی ووڈ میں کامیاب کیریئر کے باوجود ہالی ووڈ میں ناکامیوں کا سامنا کیا، پریانکا چوپڑا
زندیا اور ٹام ہالینڈ جلد ہی شادی کرنے والے ہیں؟
تارک مہتا کا الٹا چشمہ کے معروف اداکار اچانک لاپتہ
کترینہ کیف نے ہالی ووڈ میں کام کرنے کی پیشکش ٹھکرا دی؟
گلوکار حبیب رحمنٰ کا گانا ’میرے ڈھولے جیا‘ ریلیز کر دیا گیا
گزشتہ ایک سال سے لاپتہ معروف ماڈل و اداکارہ کی لاش برآمد
Advertisement
Next Article
Exit mobile version