ملک بھر میں ایف بی آر کا سرور بیٹھ گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق ایف بی آر کی آن لائن سروس پورٹل بیٹھ گئی ہے جس کی وجہ سے ملک بھر میں ایف بی آر کے آن لائن سرور کی خرابی سے شہریوں کو ایف بی آر آن لائن گوشوارے جمع کرانے میں مشکلات کا سامنا ہے، گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ 30 ستمبر ہے۔
ایف بی آر حکام کا کہنا ہے کہ ملک بھر سے آن لائن گوشوارے جمع کرانے کے باعث پورٹل پر دباؤ ہے، سرور پر دباؤ کے باعث آن لائن گوشوارے جمع کروانے کا پورٹل کام نہیں کر رہا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News