Advertisement
Advertisement
Advertisement

نیمل خاور نے بڑی کامیابی حاصل کر لی

Now Reading:

نیمل خاور نے بڑی کامیابی حاصل کر لی

پاکستان کی خوبصورت سابق اداکارہ نیمل خاور خان  نے بڑی کامیابی حاصل کر لی۔

نیمل خاور خان کو انسٹا فالوورز کی 2 ملین  تعداد ہونے پر تحفے میں مزیدار کیک تحفے میں ملا ہے۔

سابقہ اداکارہ نے انسٹا اسٹوری پر ایک کیک کی تصویر شیئر کی ہے  جو کہ انہیں ان کے انسٹا فالوورزکی تعداد 2 ملین ہونے پر مبارکباد پیش کرنے کے لیے بھیجا گیا ہے۔

نیمل خاور کو انسٹا فالوورزکی تعداد 2 ملین ہونے پر کیا تحفہ ملا؟

حمزہ علی عباسی کی اہلیہ نے یہ تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ اتنا مزیدار کیک بھیجنے کے لیے شکریہ ۔

Advertisement

واضح رہے کہ نیمل خاور خان نے پاکستان شوزبز انڈسٹری میں بہت کم کام کیا ہے مگر اُن کی کی سوشل میڈیا پر فین فالوونگ کافی زیادہ ہے۔

نیمل خاور خان سوشل میڈیا پر کافی متحرک بھی رہتی ہیں اور شوہر حمزہ علی عباسی اور بیٹے مصطفیٰ عباسی کے ہمراہ سوشل میڈیا پر تصاویر شیئر کرتی نظر آتی ہی۔

نیمل خاور خان کی جانب سے انسٹاگرام پر پوست کی جانے والی تمام تر تصاویر اور ویڈیوز کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جاتا ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
منیب بٹ کا بیٹیوں سے محبت بھرا بیان سوشل میڈیا پر وائرل
’نادیہ میڈی سونی سوانی‘ سے وائرل ہونے والے جوڑے کی حقیقت سامنے آگئی
کیا اقرار الحسن واقعی چوتھی شادی کررہے ہیں؟ حقیقت سامنے آگئی
رجب بٹ نے اہلیہ ایمان کے ساتھ اختلافات پر خاموشی توڑ دی
نیا البم یا نیا تنازع؛ ٹیلر سوئفٹ پر اے آئی ویڈیوز کے استعمال کا الزام، مداح برہم
مداحوں کا انتظار ختم؛ ماہرہ خان اور فواد خان کی فلم ’نیلوفر‘ کی ریلیز کی تاریخ سامنے آگئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر