Advertisement
Advertisement
Advertisement

عوام نے بتا دیا کہ پاکستان کو مشکلات سے صرف مسلم لیگ (ن) نکال سکتی ہے، شہباز شریف

Now Reading:

عوام نے بتا دیا کہ پاکستان کو مشکلات سے صرف مسلم لیگ (ن) نکال سکتی ہے، شہباز شریف
شہباز شریف

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ عوام نے بتا دیا کہ پاکستان کو مشکلات سے صرف مسلم لیگ (ن) نکال سکتی ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے پارٹی کے مرکزی رہنماء ملک ابرار کے گھر آمد کی، شہباز شریف کا ملک ابرار کی رہائش گاہ آمد پر پرتپاک استقبال کیا گیا، شہباز شریف نے کنٹونمنٹ بورڈ انتخابات میں شاندار کامیابی پر پارٹی عہدیداروں اور کارکنوں کو زبردست خراجِ تحسین پیش کیا۔

شہباز شریف نے کہا کہ آپ نے اپنے اتحاد، ثابت قدمی اور محنت سے ہواؤں کا رخ موڑ دیا ہے، عوام نے اپنی رائے اور اعتماد کی سمت دکھا دی ہے۔

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف کا مزید کہنا تھا کہ عوام نے بتا دیا کہ پاکستان کو مشکلات سے صرف مسلم لیگ (ن) نکال سکتی ہے، ان شاءاللہ آنے والا وقت پاکستان مسلم لیگ (ن) کا ہے، پیارے پاکستان اور عوام کو تکالیف سے نجات دلائیں گے، اللہ تعالیٰ نے موقع دیا تو عوام کی تقدیر بدل کر رکھ دیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی، ای بی ایم کاز وے کے دونوں ٹریک ٹریفک کے لیے کھول دیے گئے
کراچی انٹرمیڈیٹ بورڈ نے آرٹس ریگولر گروپ کے نتائج کا اعلان کردیا
سندھ میں نجی اسکولوں کے لیے بڑی تبدیلی، اسکول مالکان کے لیے اہم ہدایت
صدر آصف زرداری چین کے سرکاری دورے پر چنگدو پہنچ گئے
کراچی، بارش کے بعد ملیریا، ڈینگی اور چکن گونیا پھیلنے کے خدشات پر انتظامیہ کا ردعمل
کراچی کی سڑکوں کے حوالے سے میئر کراچی کا اہم بیان سامنے آ گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر