
قومی کرکٹر محمد حفیظ کی طبعیت تاحال نہیں سنبھل سکی ہے۔
تفصیلات کے مطابق محمد حفیظ نیشنل ٹی ٹوئنٹی چھوڑ کر گھرواپس روانہ ہوگئے ہیں۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ محمد حفیظ تین دن تک ہوٹل میں بیمار رہے اور اب ڈاکٹرز کے مشورے کے بعد واپس لاہور آگئے ہیں۔
واضح رہے کہ محمد حفیظ کو اسلام آباد کے ہوٹل میں خراب کھانے سے فوڈ پوائزننگ ہوئی تھی ، اور آج ان کے پھر بلڈ ٹیسٹ ہونگے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement