Advertisement
Advertisement
Advertisement

عوام 2023 میں پی ٹی آئی کی سیاست کو دفن کر دے گی، شہباز شریف

Now Reading:

عوام 2023 میں پی ٹی آئی کی سیاست کو دفن کر دے گی، شہباز شریف
شہباز شریف ملک کے 23ویں وزیر اعظم منتخب

شہباز شریف ملک کے 23ویں وزیر اعظم منتخب

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ عوام 2023 میں پی ٹی آئی کی سیاست کو دفن کر دے گی۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ایک بیان میں کہا کہ عوام 2023 میں پی ٹی آئی کی سیاست کو دفن کردی گی جو کھوکھلے نعروں، کرپشن اور نااہلی سے عاجز آچکے ہیں اور جس کی وجہ سے ملک دہائیوں پیچھے جا چکا ہے۔

Advertisement

شہباز شریف کا کہنا تھا کہ پنجاب میں کنٹونمنٹ بورڈ کے انتخابات میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کی فتح پی ٹی آئی کی عوام دشمن سیاست کے خاتمے کا آغاز ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی، ای بی ایم کاز وے کے دونوں ٹریک ٹریفک کے لیے کھول دیے گئے
کراچی انٹرمیڈیٹ بورڈ نے آرٹس ریگولر گروپ کے نتائج کا اعلان کردیا
سندھ میں نجی اسکولوں کے لیے بڑی تبدیلی، اسکول مالکان کے لیے اہم ہدایت
صدر آصف زرداری چین کے سرکاری دورے پر چنگدو پہنچ گئے
کراچی، بارش کے بعد ملیریا، ڈینگی اور چکن گونیا پھیلنے کے خدشات پر انتظامیہ کا ردعمل
کراچی کی سڑکوں کے حوالے سے میئر کراچی کا اہم بیان سامنے آ گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر