Advertisement
Advertisement
Advertisement

ابوظہبی ایئرپورٹ نے بہترین ایئرپورٹ برائے ریٹیل ماحولیات 2021 کا ایوارڈ اپنے نام کرلیا

Now Reading:

ابوظہبی ایئرپورٹ نے بہترین ایئرپورٹ برائے ریٹیل ماحولیات 2021 کا ایوارڈ اپنے نام کرلیا

ابوظہبی ایئرپورٹ نے حال ہی میں وسطی لندن میں منعقدہ گلوبل ٹریول ریٹیل ایوارڈز میں  بہترین ایئرپورٹ برائے ریٹیل ماحولیات 2021 کا ایوارڈ اپنے نام کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق کارپوریٹ اسپانسرز (ٹی آر بزنس) اور مائنڈ سیٹ نے اس ایوارڈ کا اعلان صارفین بلاگرز کے ایک پینل کی وسیع آرا (وی لوگر) اور ہزاروں بین الاقوامی مسافروں کی رائے کو مدنظر رکھ کرکیا۔

ابوظبی ایئرپورٹ  چیف کمرشل آفیسر فرانکوئس بوریئن نے کہا کہ یہ ایوارڈ  ابوظبی انٹرنیشنل ایئرپورٹ کو ایک اہم ایئرپورٹ ریٹیل تجربے میں تبدیل کرنے کے لیے ہماری محنت کا اعتراف ہے۔

ابوظبی ایئرپورٹ  چیف کمرشل آفیسر نے کہا کہ یہ صرف آغاز ہے، ہم اپنی ریٹیل آفر کو بڑھانا چاہتے ہیں ، ابوظبی ہوائی اڈے کو مسافروں کے لیے ایک شاندار اور خوشگوار تجربہ بنانا چاہتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
برطانیہ اور امریکا کے تعلقات خاندانی رشتے جیسے ہیں، شاہ چارلس
لیبیا کے ساحل پر کشتی الٹنے سے 61 تارکین وطن ہلاک، 13 زندہ بچ گئے
یورپی کمیشن کاغزہ میں قتل عام فوری روکنے کا مطالبہ، اسرائیل کے خلاف سخت اقدامات تجویز
اسرائیل اور اس کے حامی ممالک کو اقوام متحدہ سے نکالا جائے، آئرلینڈ
افغانستان: غیر اخلاقی سرگرمیاں روکنے کے لیے انٹرنیٹ بند کردیا گیا، کاروبار زندگی مفلوج
اسرائیل کی جانب سے شام کو نیا مجوزہ سیکیورٹی معاہدہ پیش
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر