Advertisement
Advertisement
Advertisement

غذائی قلت پیدا ہونے کے عوامل کو ختم کرنے کی ضرورت ہے، شیخ رشید

Now Reading:

غذائی قلت پیدا ہونے کے عوامل کو ختم کرنے کی ضرورت ہے، شیخ رشید
شیخ رشید

وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ غذائی قلت پیدا ہونے کے عوامل کو ختم کرنے کی ضرورت ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ایک پیغام میں کہا کہ افغانستان میں پائیدار امن خطے کی ترقی اور افغان شہریوں کی خوشحالی کے لئے ناگزیر ہے، ملاقات میں اتفاق افغان شہریوں کی انسانی بنیادوں پر امداد ضروری ہے، غذائی قلت پیدا ہونے کے عوامل کو ختم کرنے کی ضرورت ہے۔

وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ ملاقات میں اتفاق پاکستان اور کینیڈا کے درمیان تعلقات انتہائی دیرینہ ہیں، پاکستان افغانستان میں امن اورسیاسی استحکام کے لئے اپنا کردار کرتا رہے گا، افغانستان ایک خود مختار ملک ہے، اپنے فیصلے خود لینے کے لئے بااختیار ہے افغانستان کی حکومت کو مشورہ دے سکتے ہیں کسی خاص فیصلے پر مجبور نہیں کرسکتے۔

انہوں نے کہا کہ طالبان حکومت کو اس وقت فنڈز اور انسانی وسائل کی کمی کا سامنا ہے، بین الاقوامی برادری طالبان کو وقت اور وسائل دے، امید ہے طالبان اپنے وعدوں پر مکمل عملدآمد کرینگے، افغانستان سے انخلاء میں بین الاقوامی برادری کی مدد اور معاونت جاری رکھیں گے۔

شیخ رشید کا کہنا تھا کہ کینیڈا میں مقیم پاکستانی دونوں ملکوں کی سماجی اور معاشی ترقی میں کردار ادا کررہے ہیں، کینیڈین ہائی کمیشن کی درخواست پر افغان شہریوں کے انخلاء پر پاکستان کے مشکور ہیں۔

Advertisement

وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا کہ کینیڈین ہائی کمشنر پاکستان کا افغانستان سے غیر ملکی اور افغان شہریوں کو نکالنے میں کردار غیر معمولی کارنامہ ہے، کینیڈین ہائی کمشنر موجودہ حالات میں افغان شہریوں کے لئے انسانی بنیادوں پر امداد کی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیراعظم اور سعودی ولی عہد کی ملاقات، پاک سعودی اقتصادی تعاون کے نئے فریم ورک پر اتفاق
وزیراعظم آزاد کشمیر کو مستعفی ہونے کا پیغام، پیپلز پارٹی نے آج کی مہلت دے دی
سول اسپتال حیدرآباد میں جعلی چیکس کے ذریعے کروڑوں روپے نکالے جانے کا انکشاف
 لاہور: شہری سے 17 لاکھ کی 4 وارداتوں میں ملوث سب انسپکٹر گرفتار
ایس پی عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی، اعلیٰ سطح انکوائری کمیٹی متحرک
کراچی میں ای چالان کا آغاز، صرف 6 گھنٹوں میں سوا کروڑ روپے سے زائد کے چالان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر