Advertisement
Advertisement
Advertisement

اقراء ڈرائیونگ اسکول کے زیرِ اہتمام ٹریفک قوانین سے متعلق سیمنار کا انعقاد

Now Reading:

اقراء ڈرائیونگ اسکول کے زیرِ اہتمام ٹریفک قوانین سے متعلق سیمنار کا انعقاد

اقراء ڈرائیونگ اسکول کے زیرِ اہتمام ٹریفک قوانین سے متعلق آگاہی اور حادثات کی شرح میں کمی کے موضوع پر روڈ سیفٹی سیمنار کا انعقاد کیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سیمنار میں ڈرائیونگ اسکول سے ٹریننگ لینے والے طلباء نے بڑی تعداد میں شرکت کی، حادثات کی اہم وجہ، ٹریفک قوانین سے عدم آگاہی، قواعد و ضوابط  کی خلاف ورزیاں اور تعلیم کی کمی ہے۔

 اقراء ڈرائیونگ اسکول کے چیف ایگزیکٹو وحید احمد کا کہنا تھا کہ ٹریفک قوانین اور قواعد و ضوابط کی پابندی کرنے سے 50 فیصد سے زائد حادثات میں کمی ممکن ہو سکتی ہے، اسی سوچ پر عمل پیرا ہوکر اقرا ڈرائیونگ انسٹیٹوٹ کے زیرِ اہتمام سیمنار کا انعقاد کیا گیا ہے۔

سیمنار میں موجود طلباء کا کہنا تھا اس طرح کے سیشنز سے بہت کچھ سیکھنے کو ملتا ہے ٹریفک سائنز، قوانین پریکٹکل ٹریننگ کے ساتھ ساتھ لیکچرز بھی بہت ضروری ہیں جو نئے ڈرائیورز کیلئے فائدہ مند ثابت ہوتے ہیں۔

ذرائع کے مطابق روڈ سیفٹی سیمنار میں سوزوکی ڈرائیورز کو بھی خصوصی طور پر بلایا گیا تاکہ آگاہی کے ذریعے حادثات میں کمی لائی جا سکے۔

Advertisement

سیمنار میں راولپنڈی کنٹونمنٹ کے 9 منتخب کونسلرز سمیت کامیڈین مسعود خواجہ نے بھی شرکت کی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار دوحہ پہنچ گئے
رحیم یار خان، دریائے سندھ میں اونچے درجے کا سیلاب، زمیندارہ بند ٹوٹنے سے دیہاتوں میں تباہی
حب کینال کا مرمتی کام مکمل، پانی کی فراہمی تاحال معطل
کراچی: شربت والے کے روپ میں جنسی درندے کے خلاف مزید مقدمات درج
معرکہ حق میں شکست کے بعد بھارت جنگی سازوسامان کے جعلی ماڈلز بنانے پر مجبور
پنجاب اسمبلی میں ٹک ٹاک پر پابندی عائد کرنے کی قرارداد جمع
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر