
شہرقائد میں اسٹریٹ کرائم کی وادراتیں تاحال تھم نہیں سکی ہیں۔
تفصیلات کے مطابق سہراب گوٹھ سپر مارکیٹ میں لوٹ مار کا ایک اور واقعہ پیش آیا ہے۔
پولیس حکام کا کہنا ہے کہ سب سے پہلے ملزمان نے شہری کی موٹر سائیکل کوٹکر ماری،تینوں ملزمان بلا خوف شہری کی تلاشی لیتے رہے اور اسکے بعد ملزمان موبائل فون اورکیش چھین کر باآسانی فرار ہوگئے تھے۔
واضح رہے کہ سہراب گوٹھ سپر مارکیٹ کے اطراف میں ایک گروپ کافی عرصے سے وارداتیں کررہا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News