Advertisement
Advertisement
Advertisement

اداکارہ سونیا حسین کی طبیعت ناساز

Now Reading:

اداکارہ سونیا حسین کی طبیعت ناساز

پاکستان شوبز انڈسٹری کی مقبول ترین اداکارہ سونیا حسین کی طبیعت ناساز ہوگئی۔

اداکارہ سونیا حسین نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی صحت سے متعلق ایک خصوصی اسٹوری شیئر کی ہے۔

سونیا حسین کی طبیعت ناساز

اداکارہ نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری میں اپنے ہاتھ کی تصویر شیئر کی جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اُن کے ہاتھ پر ڈرِپ لگی ہوئی ہے۔

سونیا حسین نے تصویر کے کیپشن میں درخواست کرتے ہوئے لکھا کہ براہِ کرم! خود کو ہائیڈریٹ رکھیں۔

Advertisement

اداکارہ کے کیپشن سے اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ پانی کی کمی کی وجہ سے اُن کو کوئی بیماری لاحق ہوگئی ہے۔

اس کے علاوہ سونیا حسین نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری میں اپنی والدہ سے ہونے والی واٹس ایپ چیٹ کا اسکرین شاٹ بھی شیئر کیا۔

جس میں سونیا حسین کی والدہ اُن کی خیریت دریافت کرتے ہوئے اُنہیں کھانے کے حوالے سے بتارہی ہیں۔

صارفین کی جانب سے اداکارہ کی جلد صحتیابی کے لیے دُعائیں کی جارہی ہیں۔

مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News

Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اداکارہ سارہ عمیر نے شوہر محسن طلعت سے راہیں جدا کرلیں
علی ظفر کا سیلاب متاثرین کیلیے خصوصی فنڈ ریزنگ کنسرٹ کرنے کا اعلان
تم جیتو یا ہارو ! آئمہ بیگ کا قومی کرکٹ ٹیم کے نام پیغام
فواد خان کی فلم ’ابیر گلال‘ بالآخر سینما گھروں کی زینت بن گئی
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر