Advertisement
Advertisement
Advertisement

وفاقی وزیر شیریں مزاری کی قومی کمیشن برائے انسانی حقوق ترمیمی بل کی مخالفت

Now Reading:

وفاقی وزیر شیریں مزاری کی قومی کمیشن برائے انسانی حقوق ترمیمی بل کی مخالفت

وفاقی وزیر شیریں مزاری نے قومی کمیشن برائے انسانی حقوق کے ترمیمی بل کی مخالفت کی ہے۔

تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی میں امجد خان نیازی کی زیرِ صدارت اجلاس ہوا ہے جس میں پیپلزپارٹی کے رکن آغا رفیع اللہ نے قومی کمیشن برائے انسانی حقوق کا ترمیمی بل 2021 ایوان میں پیش کیا۔

وفاقی وزیر شیریں مزاری نے بل کی مخالفت کرتے ہوئے کہا کہ قومی کمیشن کے چیئرمین کی تقرری سے متعلق بل پی پی کے دور میں بنا تھا۔

وفاقی وزیر شیریں مزاری نے شازیہ مری اور آغا رفیع اللہ کے اسرار پر ووٹنگ کا مطالبہ کیا، ان کا کہنا تھا کہ ان کو شرم ہونی چاہئے انہوں نے ملازمین کو نکالا تھا، خواجہ آصف کچھ تو شرم و حیا کریں، اس وقت یہ کہاں تھے  جب ان لوگوں کو نکالا جا رہا تھا؟

شیریں مزاری کا کہنا تھا کہ شہباز شریف نے اعلان کیا تھا کہ پیٹ پھاڑ کر پیسے نکالوں گا، ان کا بھائی ملک لوٹ کر بھاگ گیا، کہاں گئے پیٹ پھاڑ کے پیسے نکلوانے کے وعدے؟ یہ بڑے وعدے پورے کرنے کی باتیں کررہے تھے۔

Advertisement

دوسری جانب سابق وزیر داخلہ احسن اقبال نے قومی اسمبلی اجلاس میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے کہا کہ دیہاتی علاقوں میں بجلی کے بل بھیجے جارہے ہیں، حکومت فوری طور ہر نوٹس لے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی، ای بی ایم کاز وے کے دونوں ٹریک ٹریفک کے لیے کھول دیے گئے
کراچی انٹرمیڈیٹ بورڈ نے آرٹس ریگولر گروپ کے نتائج کا اعلان کردیا
سندھ میں نجی اسکولوں کے لیے بڑی تبدیلی، اسکول مالکان کے لیے اہم ہدایت
صدر آصف زرداری چین کے سرکاری دورے پر چنگدو پہنچ گئے
کراچی، بارش کے بعد ملیریا، ڈینگی اور چکن گونیا پھیلنے کے خدشات پر انتظامیہ کا ردعمل
کراچی کی سڑکوں کے حوالے سے میئر کراچی کا اہم بیان سامنے آ گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر