Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان میں مزید 2672 افراد میں کورونا کی تشخیص

Now Reading:

پاکستان میں مزید 2672 افراد میں کورونا کی تشخیص
مزید 3374

پاکستان میں آج مزید 2672 افراد میں مہلک وائرس کی تشخیص ہوئی جس کے بعد ملک بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 1204095 تک پہنچ گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں آج مزید 2672 افراد میں مہلک وائرس کی تشخیص ہوئی جن میں سندھ سے 891 ، بلوچستان میں 20 ، اسلام آباد میں 270، گلگت بلتستان میں 6 ، آزاد کشمیر میں 111 جبکہ پنجاب میں 1374 کورونا وائرس کے کیسز کی تصدیق ہوئی ہے۔

اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد اس وقت سندھ میں 444854، بلوچستان میں 31637 ، خیبرپختونخوا میں 168258،اسلام آباد میں 102617 ، گلگت بلتستان میں 10168، پنجاب میں 413182 اور آزاد کشمیر میں 33379 مریض موجود ہیں۔

دوسری جانب پاکستان میں کورونا وائرس سے آج مزید 45 افراد جان کی بازی ہار گئے جس کے بعد اموات کی تعداد 26751 ہوگئی ہے۔

پاکستان میں کورونا وائرس سے جاں بحق مریضوں کے اعداد و شمار کے مطابق اس وقت سندھ میں 7159، بلوچستان میں 342، خیبرپختونخوا میں 5250 ، آزاد کشمیر میں 721 ،اسلام آباد میں 887 ، گلگت بلتستان میں 181 ، پنجاب میں 12211 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
موجودہ حکومت کے دوسرے ماہ بھی گندم کی درآمد جاری رہنے کا انکشاف
9 مئی کے حوالے سے وزیر دفاع خواجہ آصف کا بیان سامنے آ گیا
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی سی ایم ایچ کوئٹہ آمد، زخمی جوانوں کی عیادت کی
مسئلہ کشمیر کا معاملہ بھی غزہ سے مختلف نہیں، اسحاق ڈار
پاسپورٹ بنوانے کے خواہشمند افراد کے لیے اہم خبر
اقتصادی رابطہ کمیٹی نے متعدد منصوبوں کیلئے گرانٹس کی منظوری دیدی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر