
کسی مچھر کے بارے میں اگر چند لفظوں میں اس کی ہیت بیان کرنا ہو تو اسے کسی طور پر بھی خوبصورت نہیں کہا جاسکتا۔
تاہم یہاں ایک قابل ذکر استثنیٰ کو حاصل ہے، یہ ٹراپیکل علاقے میں پایا جانے والا مچھر ہے اور اسے یقیناً آنکھوں کو بھا جانے والا کہا جاسکتا ہے۔
تفصیلات کے مطابق یہ مچھر وسطی اور جنوبی امریکا کے ٹراپیکل جنگلات میں پایا جاتا ہے۔
انوکھی قسم کے اس مچھر کی اس نسل کی سب سے قابل ذکر چیز اس کی ست رنگی ہے، جس میں نیلی رنگت کے پر اور لمبی ٹانگوں جیسے پیڈل کچھ عجب ہی انداز میں اس کی بناوٹ کو ظاہر کرتے ہیں۔
جبکہ پپچھے کی جانب اس کی دو ٹانگیں اس کے جسم کے اوپر کو نکلی ہوتی ہیں
اس کی تصویر بنانا تو اس لیے بھی بہت مشکل کام ہے کہ یہ اپنے فوری بِدکنے اور اڑ جانے کے حوالے سے جانا جاتا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News