
رومیسہ خان کا شمار پاکستان کے معروف ٹک ٹاک اسٹارز کی فہرست میں کیا جاتا ہے ۔
ٹک ٹاکر رومیسہ خان کی ایک ٹک ٹاک ڈانس ویڈیو سوشل میڈیا پر کافی تیزی سے وائرل ہورہی ہیں۔
اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ٹک ٹاک اسٹار رومیسہ خان نے کالے رنگ کا ویسٹرن ڈریس پہنا ہوا ہے۔
Advertisement
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
انہوں نے لکھا کہ آپ کو میری طرح گانا ’’ لگے پیاری سے لطف اندوز ہوتے ہوئے اپنی ویڈیو بنانی ہے اور پھر 50 سے زیادہ شرکاء جیت سکتے ہیں ایپل واچ ، پریمیم فری فائر ٹی شرٹ ، ماسک اور بیک پیک اور گیم میں ایک ہزار ڈائمنڈ ۔
انہوں نے مزید لکھا کہ تمام شرائط کو فالو کریں اور ہاں گانا سننا مت بھولئے گا۔
رومیسہ خان نے فری فائر ایکس فلک سارااور لگے پیاری کے ہیش ٹیگ بھی استعمال کئے ۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News