Advertisement
Advertisement
Advertisement

سویڈن میں توہین آمیز خاکے بنانے والا سویڈن کارٹونسٹ کار حادثے میں ہلاک

Now Reading:

سویڈن میں توہین آمیز خاکے بنانے والا سویڈن کارٹونسٹ کار حادثے میں ہلاک

سویڈن میں توہین آمیز خاکے بنانے والا کارٹونسٹ کار حادثے میں ہلاک ہو گیا ہے۔

 بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کے مطابق سویڈن میں توہین آمیز خاکے بنانے والا ملعون کارٹونسٹ  لارس ولکس اتوار کے روز اپنی پولیس سیکیورٹی میں جارہا تھا کہ مارکیریڈ نامی قصبے کے قریب اس کی گاڑی ایک ٹرک سے ٹکرا گئی۔

 ذرائع کے مطابق گاڑی اور ٹرک کے درمیان تصادم کے نتیجے میں لارس ولکس اور اس کی حفاظت پر مامور 2 پولیس اہلکار موقع پر ہی ہلاک ہوگئے۔

ذرائع کے مطابق ابتدائی طور پر واقعہ کسی بھی طرح سے قاتلانہ کارروائی یا حملہ نہیں لگتا۔

یاد رہےکہ 2007 میں لارس ولکس نے توہین آمیز خاکے بنائے تھے ،پاکستان سمیت دنیا بھر میں مسلمانوں نے شدید احتجاج کیا تھا۔

Advertisement

ذرائع کے مطابق 2015 میں ولکس پر ایک مباحثے میں شرکت کے دوران حملہ ہوا تھا لیکن وہ بچ نکلا تھا۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اردن، سعودی عرب اور قطر کی اسرائیلی اقدامات کی شدید مذمت
امریکی حکومت کا شٹ ڈاؤن 22ویں روز میں داخل، بحران میں شدت
صدر ٹرمپ کی نیٹو سیکریٹری جنرل سے ملاقات، روس پر نئی پابندیوں کا اعلان
نئے مفتی اعظم ڈاکٹر صالح الفوزان کون ہیں ؟ تقرری کا شاہی فرمان جاری
اسرائیل اقوام متحدہ اور دیگر اداروں کو غزہ امداد لے جانے دے ،عالمی عدالت انصاف
بھارتی صدر کا ہیلی کاپٹر کنکریٹ میں دھنس گیا، انڈین ایئرفورس پر شدید تنقید شروع
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر