Advertisement
Advertisement
Advertisement

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ،انگلینڈ نے آسٹریلیا کو باآسانی شکست دے دی

Now Reading:

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ،انگلینڈ نے آسٹریلیا کو باآسانی شکست دے دی

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سپر 12 مرحلے میں انگلینڈ نے آسٹریلیا کو باآسانی 8 وکٹوں سے شکست دے دی ہے۔

تفصیلات کے مطابق انگلینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کا فیصلہ کیا، آسٹریلیا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 125 رنز بنائے۔

آسٹریلیا کی جانب سے کپتان ایرن فنچ نے 44 رنز کی شاندار اننگ کھیلی، ایشٹن اگر 20،میتھیو ویڈ 18،مچل اسٹارک 13 جبکہ ڈیوڈ وارنر صرف 1 رن بنا کر پویلین لوٹ گئے۔

انگلینڈ کی جانب سے کرس جورڈن نے عمدہ باؤلنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 3 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا جبکہ کرس ووکس اور ٹیمال ملس نے 2،2 وکٹیں حاصل کیں۔

مقررہ ہدف انگلینڈ نے باآسانی 11 ویں اوور میں 2 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔

Advertisement

انگلینڈ کی جانب سے جوز بٹلر 32 گیندوں پر 71 رنز بنا کر ناقابل شکست رہے، ان کی اننگ میں 5 چھکے اور 5 چوکے شامل تھے،جیسن روئے 22 جبکہ جوہنی بریسٹو 16 رنز بنا کر ناقابل شکست رہے۔

آسٹریلیا کی جانب سے ایشٹن اگر اور ایڈم زمپا نے 1،1 وکٹ حاصل کی۔

انگلینڈ کے جوز طٹلر کو عمدہ بیٹنگ کا مظاہرہ کرنے پر مین آف دی میچ کا ایوارڈ دیا گیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
لیونل میسی کے لئے بری خبر، اربوں روپے کا جھٹکا لگ گیا
سعودی عرب نے مسلسل تیسری بار فیفا ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کر لیا
پاکستانی کھلاڑیوں سے ہاتھ نہ ملانے پر آسٹریلین کھلاڑی بھارتی ٹیم کا مذاق اڑانے لگے، ویڈیو وائرل
نعمان علی نے تین بار 10 وکٹیں لینے کا عالمی ریکارڈ برابر کردیا، لیجنڈ عبدالقادر کا 37 سال پرانا ریکارڈ بھی پاش پاش
پاکستان نے پہلے ٹیسٹ میچ میں جنوبی افریقہ کو 93رنز سے شکست دی
جوہر ہاکی کپ، سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان اور بھارت کا میچ تین تین گول سے برابر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر