Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

بلوچستان اسمبلی دوران اجلاس عام عوام کے لئے کھلی رئیگی

Now Reading:

بلوچستان اسمبلی دوران اجلاس عام عوام کے لئے کھلی رئیگی

بلوچستان اسمبلی دوران اجلاس عام عوام کے لئے کھلی رئیگی۔

تفصیلات کے مطابق بلوچستان اسمبلی دوران اجلاس عام عوام کے لئے کھلی رئیگی جبکہ اجلاس کے لئے اسمبلی سیکرٹریٹ سے انٹری پاس بنوانا لازمی ہے۔

ذرائع کا کہنا تھا کہ کل بروز جمعہ 29 اکتوبر 2021 کو اسمبلی اجلاس صبح 10 بجے طلب کیا گیا  ہے لہذا ویزیٹرز پاس آج بنوالیں جبکہ بغیر ویزیٹرز پاس اسمبلی اجلاس میں شرکت کی اجازت نہیں ہوگی۔

 واضح رہے بلوچستان میں نئے قائد ایوان کے لئے آج کاغذات نامزدگی جمع ہونگے جہاں نئے قائد ایوان کے لئے کاغذات نامزدگی آج ہوگی جہاں صبح 10 بجے سے شام 5 بجے تک کاغذات جمع ہونگے۔

قائد ایوان کے لئے میرعبدالقدوس مضبوط امیدوار ہیں ، قدوس بزنجو قائد ایوان جبکہ اسپیکر کے لئے جان جمالی بھی مضبوط امیدوار ہیں۔

Advertisement

قائد ایوان کے انتخاب کے بعد ایوان میں فرینڈلی اپوزیشن ہوگی۔

یاد رہے 29 اکتوبر کوہی شام کو گورنر منتخب وزیر اعلٰی سے حلف لیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی میں میٹرک کا پہلا پرچہ امتحانی مرکز پر پہنچنے سے پہلے ہی آؤٹ
کراچی میں 9ویں اور 10ویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا آغاز
بلوچستان کو خوشحال بنا کر استحکام پاکستان کیلئے اپنا کردار ادا کرینگے، صدرمملکت
وزیراعلیٰ بلوچستان نے11اراکین اسمبلی کو پارلیمانی سیکریٹری مقرر کردیا
پاکستان میں تمباکو پر عائد ٹیکسز کی شرح ڈبلیو ایچ او کے رہنما ضوابط سے کم
کراچی میں دہشتگردی کابڑامنصوبہ ناکام، را کے 2 انتہائی خطرناک ملزمان گرفتار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر