پاکستان میں یورپی یونین کی سفیر اینڈرولا کامینارا نے کہا ہے کہ صوبہ بلوچستان میں یورپی یونین حکومت کے ساتھ مل کر فلاحی کاموں کو مزید وسعت دینا چا رہی ہے۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان میں یورپی یونین کی سفیر اینڈرولا کامینارا نے اپوزیشن لیڈر بلوچستان اسمبلی کے چیمبر میں ملاقات کی، ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور کے علاوہ بلوچستان میں یورپی یونین کی جانب سے تعلیم، صحت اور دیگر اقدامات کے حوالے سے تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔
ملاقات میں یورپی یونین سفیر اینڈرولا کامینارا کا کہنا تھا کہ صوبہ بلوچستان میں یورپی یونین حکومت کے ساتھ مل کر فلاحی کاموں کو مزید وسعت دینا چا رہی ہے۔
اپوزیشن لیڈر نے بلوچستان میں یورپی یونین کے اقدامات کا شکریہ ادا کیا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News