Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

امریکہ میں چھوٹا طیارہ گرکر تباہ، 2افراد ہلاک

Now Reading:

امریکہ میں چھوٹا طیارہ گرکر تباہ، 2افراد ہلاک

امریکی ریاست کیلی فورنیا میں چھوٹا طیارہ گرکر تباہ ہوگیا ہے۔

غیرملکی  میڈیا کے مطابق امریکی ریاست کیلی فورنیا کے شہر سان ڈیاگو میں پیش آنے والے حادثے کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک جبکہ  2 افراد زخمی ہوئے ہیں۔

جہاز کے گرنے سے متعدد گھر اور کئی گاڑیاں بھی آگ کی زد میں آکرتباہ ہوگئی ہیں۔

واضح رہے کہ فائر بریگیڈ کی گاڑیوں نے آگ بجھانے کے کام میں حصہ لے لیا ہےاور  حکام نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
متحدہ عرب امارات، محکمہ موسمیات نے ایک اور خطرے کی گھنٹی بجا دی
بڑا استعفیٰ آگیا
اسکاٹ لینڈ کے پہلے مسلمان وزیر اعظم مستعفی ہوگئے
امریکی ریاست شمالی کیرولائنا میں فائرنگ، 4 پولیس اہلکار ہلاک
کینیا میں ڈیم پھٹنے سے ہلاکتوں کی تعداد 120 سے تجاوز کر گئی
چین نے چاند کے پوشیدہ حصوں تک پہنچنے کا اعلان کر دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر