Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، قومی اسکواڈ آج آرام کرے گا

Now Reading:

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، قومی اسکواڈ آج آرام کرے گا

 ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا رنگا رنگ میلہ بہت جلد سجنے جارہا ہے۔

تفصیلات کے مطابق قومی اسکواڈ آج آرام کرے گا  جبکہ کرکٹرز نے دو ٹریننگ سیشنز کے بعد گزشتہ روز ایل سی سی اے گراؤنڈ میں سیناریو میچ کھیلا تھا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ایک روز آرام کے بعد کل قذافی اسٹیڈیم میں اسکواڈ سیناریو میچ کھیلے گا اور   آج ہوٹل میں اسکواڈ کے ارکان کی کوویڈ 19 ٹیسٹنگ بھی ہو گی۔

 واضح رہے کہ لگاتار تیسرے روز اسکواڈ کے کسی رکن کی ورچوئل پریس کانفرنس نہیں ہو رہی،  اسکواڈ کے ارکان کی ورچوئل پریس کانفرنس کی پی سی بی نے میڈیا ایڈوائزری بھی جاری کی تھی۔

Advertisement

 خیال رہے کہ قومی اسکواڈ 15 اکتوبر کو چارٹر طیارے سے پر یو اے ای روانہ ہو گا، قومی اسکواڈ کی جمعہ کی صبح روانگی شیڈول کی گئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آئرلینڈ اور انگلینڈ کے بعد اصل امتحان ورلڈکپ ہے، چیئرمین پی سی بی
اذلان شاہ کپ میں شاندار کارکردگی پر قومی کرکٹرز ہاکی کی سپورٹ میں بول پڑے
جیمز اینڈرسن نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا 
اذلان شاہ ہاکی کپ کے فائنل میچ میں جاپان نے پاکستان کو ہرا دیا
قومی ہاکی ٹیم فائنل میں جاپان کو شکست دینے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہے، محسن نقوی
پہلا ٹی ٹوئنٹی؛ آئرلینڈ نے پاکستان کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر