Advertisement
Advertisement
Advertisement

افغانستان کی خواتین فٹ بال ٹیم اور ان کے اہل خانہ بحفاظت دوحہ پہنچ گئے

Now Reading:

افغانستان کی خواتین فٹ بال ٹیم اور ان کے اہل خانہ بحفاظت دوحہ پہنچ گئے

افغانستان کی خواتین فٹ بال ٹیم،ایتھلیٹس اور ان کے اہل خانہ بحفاظت دوحہ پہنچ گئے ہیں۔

عالمی میڈیاکے مطابق قطری ایئرلائن کے ذریعے کابل سے 357 مسافر دوحہ پہنچے ہیں، ان مسافروں میں خواتین فٹ بال ٹیم اور خواتین ایتھلیٹس کے علاوہ ان کے اہل خانہ بھی شامل ہیں۔

خواتین فٹبالرز اور ایتھلیٹس کی افغانستان سے انخلا میں فیفا اور قطر نے اہم کردار ادا کیا ہے۔

ان کھلاڑیوں کو اب دوحہ میں افغان پناہ گزینوں کے مختص ایک کمپاؤنڈ میں رکھا گیا ہے۔

طالبان کے افغانستان میں اقتدار سنبھالنے کے بعد سے کابل سے دوحہ آنے والی یہ آٹھویں اور سب سے بڑی پرواز ہے۔

Advertisement

فیفا نے انخلا پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ خواتین کھلاڑیوں کی جانوں کو خطرے کے پیش نظر افغانستان سے نکالنے میں اپنا کردار ادا کیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایشیا کپ 2025: پہلے میچ میں افغانستان نے ہانگ کانگ کو 94 رنز سے ہرا دیا
دبئی میں ایشیا کپ 2025 کی ٹرافی کی شاندار رونمائی، محسن نقوی بھی شریک
فاسٹ باؤلر عثمان شنواری کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ون ڈے سیریز راولپنڈی میں ہوگی، پی سی بی کا اعلان
یو ایس اوپن کا ٹائٹل ہسپانوی کھلاڑی کارلوس الکاراز کے نام
پاکستان کرکٹ ٹیم کا سیلاب متاثرین سے اظہارِ یکجہتی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر