قومی ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ، ناردرن نے بلوچستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست دے دی
قومی ٹی ٹوئنٹی کپ ٹورنامنٹ کے چھبیس ویں میچ میں نادردن نے بلوچستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 5 وکٹوں سے شکست دے دی ہے۔
تفصیلات کے مطابق ناردرن نے 186 رنز کا ہدف 5 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا ،علی عمران 64, ذیشان ملک 53،ناصر نواز نے 30 رنز بنائے عمید آصف اور عماد بٹ نے دودو کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا ۔
علی عمران کو شاندار نصف سنچری بنانے پر مین آف دی میچ کا ایوارڈ دیا گیا۔
اس شکست کے بعد بلوچستان کا سیمی فائنل مرحلے میں پہنچنا دشوار ہوگیا ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement