کراچی کے مختلف علاقوں میں شدید ٹریفک جام ہے جس کی وجہ سے عوام کو پریشانی کا سامنا ہے۔
تفصیلات کے مطابق آئی چندریگر روڈ، لی مارکیٹ اور جنگ پریس سمیت متعدد علاقوں میں ٹریفک جام ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ گرومندر اور نمائش پر بھی ٹریفک جام ہونے کی وجہ سے شہریوں کا مشکلات کا سامنا ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement