Advertisement
Advertisement
Advertisement

‏وزیراعظم کی ایکسپورٹ پر خصوصی توجہ کے باعث حکومت ایکسپورٹ بیسڈ گروتھ پر کام کررہی ہے، فرخ حبیب

Now Reading:

‏وزیراعظم کی ایکسپورٹ پر خصوصی توجہ کے باعث حکومت ایکسپورٹ بیسڈ گروتھ پر کام کررہی ہے، فرخ حبیب
فرخ حبیب

رجیم چینج سازش نے 8 ماہ میں ملک کو نقصان پہنچایا ہے، فرخ حبیب

وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب کا کہنا ہے کہ ‏وزیراعظم عمران خان کی ایکسپورٹ پر خصوصی توجہ کے باعث حکومت پیداوار اور ایکسپورٹ بیسڈ گروتھ پر کام کررہی ہے۔

سماجی رابطےکی ویب سائٹ ٹوئٹر پراپنے جاری کردہ ٹوئٹ پیغام میں انہوں نے لکھا ہے کہ  22-2021  کی پہلی سہ ماہی  میں ایکسپورٹس 7 ارب ڈالر تک پہنچ گئی ہے، جو کہ گزشتہ سال 21-2020  کی پہلی سہ ماہی میں 5.47 ارب ڈالر ایکسپورٹس میں 28% اضافہ ہوا ہے۔

 وزیر مملکت نے مزید لکھا کہ ‏اس ماہ کپاس کی پیدوار 100 فیصد بڑھ کر 3.8 ملین گانٹھوں تک پہنچ گئی ہے، جو کہ پچھلے سال اکتوبرمیں  1.8 ملین گانٹھوں پر تھی۔

 

فرخ حبیب نے یہ بھی لکھا کہ  اس سے نہ صرف پاکستان کو 5 فیصد سے زیادہ جی ڈی پی گروتھ حاصل کرنے میں مدد ملے گی بلکہ ہماری برآمدات میں بھی نمایاں اضافہ ہوگا۔

انہوں نے لکھا کہ ‏ماضی میں اسحاق ڈار کی کریڈٹ کارڈ اور مصنوعی گروتھ سے ملک دیوالیہ ہونے کے قریب پہنچا تھا،( ن) لیگ کے پانچ سالہ دور حکومت میں پاکستان کی  ایکسپورٹس بڑھنے کے بجائے کم ہوگئی تھی ، پاور لومز کباڑ کے بھاؤ فروخت ہو رہی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
چین کا پاکستانی خلا بازوں کو تربیت دینے کا باضابطہ اعلان
کراچی، گھر کی چھت توڑ کر سریا نکالنے والا باپ ملبے تلے دب کر جاں بحق، بیٹا زخمی
بحیرہ عرب میں ڈپریشن کی تشکیل؛ شہر قائد میں تیز خشک ہوائیں چلنے کا امکان
سال 2026 میں کتنے سورج اور چاند گرہن ہوں گے؟ جانیے
پاک افغان مذاکرات ناکام؛ پاکستان کا دہشتگردوں کیخلاف کارروائی کا اعلان
دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور پھر سر فہرست
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر