
کراچی کے علاقے کلفٹن بوٹ بیسن سگنل کے قریب ڈاکوؤں اور رینجرز کے درمیان مقابلہ ہوا جس کے نتیجے میں 1 ڈاکو ہلاک ہوگیا۔
تفصیلات کے مطابق چھیپا ذرائع کا کہنا ہے کہ ہلاک ہونے والے ڈاکو کو چھیپا ایمبولینس کے ذریعے جناح ہسپتال منتقل کیا جارہا ہے، ہلاک ہونے والے ڈاکو کی عمر 24 سال ہے، جبکہ شناخت تاحال نہ ہوسکی۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement