Advertisement
Advertisement
Advertisement

برطانیہ میں آباد مسلمانوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

Now Reading:

برطانیہ میں آباد مسلمانوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

کیمبرج سنٹرل مسجد کی برطانیہ کی خوبصورت ترین عمارت ہونے کے ایوارڈ کی خبر نے برطانیہ میں آباد مسلمانوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق کیمبرج سنٹرل مسجد کو رائل انسٹیٹیوٹ آف برٹش آرکیٹیکٹ  کلائنٹ آف دی ایئر 2021 کا نام دیا گیا ہے، سالانہ آر آئی بی اے ایوارڈ مثالی کلائنٹس کو تسلیم کرتا ہے، جن کو شاندار فن تعمیر کا ایوارڈ دیا جاتا ہے، 2009 میں کیمبرج سنٹرل مسجد کی تعمیر کا آغاز کیا گیا جو کہ مقامی مسلم کمیونٹی کے لیے انتہائی پائیدار اور خوبصورت ترین عبادت گاہ کے ساتھ ساتھ اسلام کی بنیادی خوبصورت اصولوں کو سامنے رکھتے ہوئے اس مسجد کی تعمیر کی گئی ہے۔

مسجد کی تعمیر میں اسلام کے حقیقی قدرتی ماحول سے قریب تر ہونے کو اس کی تعمیر میں سامنے رکھا گیا اس مسجد کی تعمیر کو  مکمل ہونے میں دس سال لگے، مسجد میں ایک خوبصورت گارڈن جس میں بارش کا پانی جمع کرنے جیسے قدرتی طریقہ اور نماز کے لیے بہت بڑے ہال کو مکمل طور پر لکڑی اور سورج کی روشنی جیسی قدرتی ماحول کہ قریب تر رکھا گیا ہے۔

مسجد میں 1000 سے زائد نمازیوں کی گنجائش ہے ، یہ اسلامی اور انگریزی آرکیٹیکچرل روایات  اور اپنے زائرین کو پرسکون قدرتی ماحول پیش کرتی ہے۔

 مرکزی نماز ہال کو لکڑی کے کالموں سے بنائے گئے درختوں کے انداز کے ساتھ  بہت پائیدار لکڑی کا استعمال کرتے ہوئے تعمیر کیا گیا ہے، مسجد کی چھت کو سہارا دیتے ہوئے کالموں کے اوپر چھت کی بڑی روشنیاں بیٹھی ہیں ، جو مرکزی جگہ کو روشن کرتی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
صدر زرداری کی چین میں لی شو لی سے ملاقات، پاک-چین تعلقات مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں فلسطین کے دو ریاستی حل کی قرارداد منظور
چارلی کرک کا ملزم گرفتار، ڈونلڈ ٹرمپ کا دعویٰ
چارلی کرک کے قتل کی تحقیقات میں اہم پیشرفت، قاتل کی سی سی ٹی وی ویڈیو سامنے آ گئی
2022 میں پاکستان کے سیلاب متاثرین کیلیے ترک بچے کی امداد کا خط پھر وائرل
بغاوت کیس میں برازیل کے سابق صدر بولسونارو کو 27 سال قید کی سزا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر