Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ایف آئی اے کے انسپکٹرز کے بڑے پیمانے پر تقرری تبادلے

Now Reading:

ایف آئی اے کے انسپکٹرز کے بڑے پیمانے پر تقرری تبادلے
ڈیجی ٹانکس کمپنی برہان مرزا کے متعلق ایف آئی اے کا بیان

فیڈرل انویسٹیگیشن ایجنسی (ایف آئی اے) انسپکٹرز کے بڑے پیمانے پر تقرری  تبادلے کردیے گیے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق ڈی جی ایف آئی اے ثنا اللہ عباسی کی جانب سے گریڈ 16 کے 100 انسپکٹر کے ملک بھر میں تقرری  تبادلوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔

جاری کردہ اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ  سب سے زیادہ افسران ایف آئی اے سندھ زون کے حوالے کردیے گیے ہیں جبکہ پنجاب، بلوچستان اور دیگر زون سے تعلق رکھنے والے 56 انسپکٹرز بھی ایف آئی اے سندھ زون میں ہیں۔

واضح رہے کہ ایف آئی اے سندھ زون میں 56 انسپکٹرز کی تقرریوں سے خصوصی طور کراچی ایئرپورٹ پر عملے کی کمی کو پورا کیا جائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
حکومت کا نئے مالی سال کے بجٹ میں ٹیکس ہدف میں اضافے پر غور
ایف بی آر کی 15 مئی کے بعد نان فائلرز کیخلاف ایکشن کی تیاری
آئی کیوب قمر سے چاند کی پہلی تصویر موصول
سعودی اور پاکستانی کمپنیوں کے درمیان سرمایہ کاری کے معاہدے طے پاگئے
گورنر راج لگا تو گورنر ہاؤس پر قبضہ کرلیں گے، علی امین گنڈا پور
پاک بھارت تعلقات کیسے بہتر کیے جاسکتے ہیں؟ شاہد آفریدی نے بتادیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر