Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ایف بی آر کی 15 مئی کے بعد نان فائلرز کیخلاف ایکشن کی تیاری

Now Reading:

ایف بی آر کی 15 مئی کے بعد نان فائلرز کیخلاف ایکشن کی تیاری

حکومت نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کو نان فائلرز کے خلاف پلان بی پر عمل درآمد کے لیے گرین سگنل دے دیا۔

ذرائع ایف بی آر کے مطابق 15 مئی تک پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیوں نے نان فائلرز کی سمز بند نہ کرنے پر قانونی چارہ جوئی کا فیصلہ کیا ہے۔

ذرائع نے بتایا کہ ایف بی آر نے 5 لاکھ سے زائد نان فائلرز کی سمز نہ بند کرنے کیخلاف ٹیلی کام کمپنیوں کیخلاف عدالت جانے کا فیصلہ کیا ہے اور پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیوں کیخلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی جائے گی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ایف بی آر نے پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیوں کیخلاف درخواست دائر کرنے کیلئے قانونی ٹیم سے مشاورت شروع کردی ہے جب کہ ایف بی آر اور وزارت خزانہ حکام پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیوں کیخلاف درخواست دائر کرنے پر متفق ہیں۔

خیال رہے کہ ایف آئی اے نے نان فائلرز کی سمز بند کروانے کا ڈیٹا پی ٹی اے کے سپرد کر دیا گیا تھا لیکن 10 دن سے زائد گزرنے کے باوجود ٹیلی کام کمپنیوں نے سمز بند کرنے کے احکامات پر عمل درآمد نہیں کیا ہے۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سولر نیٹ میٹرنگ والوں کیلئے بُری خبر آگئی
سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خبر آگئی؛ حکومت کا اہم فیصلہ
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد عوام کیلئے ایک اور بڑی خوشخبری
سولر پینل صارفین کیلئے بڑی خبر؛ وزارت توانائی کا اہم بیان آگیا
رواں مالی سال معاشی شرح نمو کا ہدف حاصل نہ ہونے کا خدشہ
آئی ایم ایف سے مذاکرات میں نئے قرض پروگرام کے حجم پر بات چیت متوقع
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر