Advertisement
Advertisement
Advertisement

کتنے سوالات ہوں گے، میری انگریزی تو 5 منٹ میں ختم ہوجائے گی، محمد نبی

Now Reading:

کتنے سوالات ہوں گے، میری انگریزی تو 5 منٹ میں ختم ہوجائے گی، محمد نبی

افغانستان کے کپتان محمد نبی کا کہنا ہے کہ کتنے سوالات ہوں گے، میری انگریزی تو 5 منٹ میں ختم ہوجائے گی۔

تفصیلات کے مطابق اسکاٹ لینڈ کو 130 رنز سے پچھاڑنے کے بعد افغانستان کے کپتان محمد نبی کا انٹرویو کے دوران جملہ سوشل میڈيا پر وائرل ہوگیا ہے۔

 واضح رہے کہ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں گروپ 2 میں شامل افغانستان اور اسکاٹ لینڈ کا میچ پیر کے روز شارجہ میں کھیلا گیا تھا، میچ شروع ہونے سے قبل دونوں ٹیموں کا قومی ترانہ گراؤنڈ میں بجایا گیا،جیسے ہی افغانستان کا قومی ترانہ ختم ہوا تو افغان کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد نبی اپنے جذبات پر قابو نہ رکھ سکے اور رو پڑے تھے۔

اسی کے علاوہ حارث رؤف بھی نیوزی لینڈ کے خلاف شاندار کارکردگی پر مین آف دی میچ کا ایوارڈ لینے آئے تو کمنٹیٹر کی انگریزی کے بجائے ہندی نما اُردو سے پریشان ہوگئے، ان کے چہرے کے تاثرات سے لوگ محظوظ ہوئے بغیر نہ رہ سکے تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بولنگ میں بہتری لائیں گے، غلطیاں نہیں دہرائیں گے، سلمان علی آغا
اسٹار فٹبالر رونالڈو نے 950 واں گول کر کے میسی کو مزید پیچھے چھوڑ دیا
ہیڈ کوچ مائیک ہیسن بابر اعظم کی فارم میں واپسی کے لئے پُر امید
پی ایس ایل فرنچائز کے نئے 10 سالہ معاہدے کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل
ویمن کرکٹ ٹیم کی ناقص کارکردگی، ہیڈ کوچ محمد وسیم کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ
آسٹریلیا کا دورۂ پاکستان اور وائٹ بال سیریز کی تاریخیں طے، جلد اعلان متوقع
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر