Advertisement
Advertisement
Advertisement

سابق وفاقی وزیر غلام دستگیر کے بھتیجے کے گھر پر فائرنگ

Now Reading:

سابق وفاقی وزیر غلام دستگیر کے بھتیجے کے گھر پر فائرنگ

گوجرانوالہ میں سابق وفاقی وزیر غلام دستگیر کے بھتیجے کے گھر پر فائرنگ ہوئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ درخواست دہندہ نے صبح دروازے پر فائرنگ کے نشانات دیکھے تو واقعے کا علم ہوا، تھانہ سیٹلائٹ ٹاؤن پولیس نے عاطف فرید صابر کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ پولیس نے فوری جائے وقوعہ کا معائنہ کیا اور شواہد اکٹھے کئے ہیں، واقعے کی مزید تفتیش جاری ہے، سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے نامعلوم ملزمان کو ٹریس کیا جا رہا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں پاکستان کا فلسطین پر دو ٹوک مؤقف
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں پاکستان کا یوکرین تنازع پر مؤقف
طبی تعلیم کے حوالے سے کنگ حماد انسٹیٹیوٹ کا افتتاح اہم سنگ میل ہے، جنرل ساحر شمشاد
میئر کراچی نے فیصلہ کیا ہےکہ وہ نہ خود کام کریں گےاور نہ کسی کوکام کرنےدیں گے، فاروق ستار
جلالپور پیروالا: موٹروے ایم 5 بارہویں روز بھی بند، بحالی کا کام جاری
پی آئی اے کو برطانیہ کے لیے فضائی آپریشن کی منظوری مل گئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر