Advertisement
Advertisement
Advertisement

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ پہنچ گئے

Now Reading:

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ پہنچ گئے

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اپنے حلقہ انتخاب لاڑکانہ پہنچ گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق چیئرمین بلاول بھٹو زرداری ایک ہفتہ تک نوڈیرو ہاؤس میں قیام کریں گے، رکن سندھ اسمبلی فریال تالپور، عذرا پیچوہو، سردار شاہ، ضیا عباس شاہ سمیت دیگر وزراء بھی لاڑکانہ میں موجود ہیں۔

 ذرائع کا کہنا ہے کہ صوبائی کابینہ کے ارکان چیئرمین بلاول بھٹو کے سامنے اپنے اپنے محکموں کی کارکردگی رپورٹ پیش کریں گے، چیئرمین پیپلز پارٹی مختلف اضلاع کے پارٹی رہنماؤں اور کارکنان سے ملاقات کر کے شکایات بھی سنیں گے، کچھ اہم سیاسی شخصیات کی بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کے بعد پیپلز پارٹی میں شمولیت کے بھی امکانات ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایشیا کپ 2025، بنگلا دیش نے ہانگ کانگ کو باآسانی 7 وکٹوں سے زیر کر لیا
مون سون ختم ہونے والا ہے،ہزاروں دیہات زیرآب،900 افراد جاں بحق ہوئے،چیئرمین این ڈی ایم اے
انڈونیشیا میں قیامت خیز سیلاب، 2 جزیرے صفحہ ہستی سے مٹنے لگے، 19 افراد ہلاک
دوحہ میں شہید ہونے والے کون تھے ؟ نماز جنازہ و تدفین، امیرقطر کی شرکت
پابندی کے باوجود بھارت سے پاکستان کی درآمدات میں اضافہ
ملکی زر مبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہوگیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر