Advertisement
Advertisement
Advertisement

چیئرمین پیپلز پارٹی کا دوسرے روز بھی شہر کی مختلف یوسیز کا دورہ

Now Reading:

چیئرمین پیپلز پارٹی کا دوسرے روز بھی شہر کی مختلف یوسیز کا دورہ

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے دوسرے روز بھی شہر کی مختلف یوسیز کا دورہ کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق چیئرمین بلاول بھٹو کچھ دیر میں پیپلز پارٹی سندھ کے صدر نثار کھوڑو سمیت دیگر رہنماؤں سے ملاقات کریں گے، بلاول بھٹو نے شہر کی یونین کونسل 3 اور 4 میں آمد سے قبل ضلع و میونسپل انتظامیہ کو متحرک کیا، یوسی 3 اور 4 میں سچل کالونی، بوائز ڈگری کالج روڈ، نظر محلہ میں زور شور سے صفائیوں کا کام جاری ہے، مذکورہ یوسیز کے ٹوٹ پھوٹ کے شکار روڈ راستوں پر پیچ ورک کا کام بھی جاری ہے۔

بلاول بھٹو کے قافلے کی گزر گاہ روٹ پر موجود ٹھیلے والوں کا کاروبار بند کروا دیا گیا، میونسپل عملہ سچل کالونی میں کھڑے جوس فروش کی مشین لے گیا، نوجوان زاہد بھٹو نے میونسپل عملے کے رویے کے خلاف احتجاج کیا۔

 نوجوان زاہد بھٹو کا کہنا تھا کہ فٹ پاتھ پر کھڑے ہو کر روزگار کرتے ہیں بنا پیشگی اطلاع کے میونسپل عملے نے توڑ پھوڑ کر کے مشین بھی ساتھ لے گئے، بلاول بھٹو تو مسائل سننے آ رہے ہیں انہوں نے تو نہیں کہا کہ روزگار بند کرواؤ پھر انتظامیہ ایسا کیوں کر رہی ہے؟

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر مرمتی کام شروع کر دیا گیا ، ترجمان واٹر بورڈ
پاور ڈویژن نے گردشی قرضے میں 79 ارب روپے اضافے کا اعتراف کر لیا
فضل الرحمان نے فیصل واؤڈا کو 27 ویں ترمیم کا جائزہ لینے کی یقین دہانی کرا دی
کراچی واٹر بورڈ میں من پسند افسران کو نوازنے کا سلسلہ جاری، اقربا پروری عروج پر
رواں مالی سال کے چار ماہ میں تجارتی خسارہ 38 فیصد سے بڑھ گیا
آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں ’’سپر مون‘‘ کا خوبصورت نظارہ دیکھا جاسکے گا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر