Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

کراچی والوں کے لیے اچھی خبر، کراچی کو پانی فراہم کرنے والی جھیل میں تیزی سے پانی کا اضافہ

Now Reading:

کراچی والوں کے لیے اچھی خبر، کراچی کو پانی فراہم کرنے والی جھیل میں تیزی سے پانی کا اضافہ

 کراچی والوں کے لیے اچھی خبر سامنے آگئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق کراچی کو پانی  فراہم کرنے والی کینجھر جھیل میں تیزی سے پانی کا اضافہ  ہورہا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ جھیل کی  سطح آب  بلند ترین  52.7 آر ایل تک پہنچ گئی ہے، سطح اب میں اضافے سے کراچی کے شہریوں کو پانی وافر مقدار میں مل سگے گا۔

جھیل میں پانی کی  سطح بلند ہونے سے  جھیل کے اندر واقع ہوٹلز،   ہٹس، دکانیں، ریسکیو سینڑ اور دیگر سیاحتی پوائنٹس بھی زیر آب گئے ہیں۔

محکمہ آبپاشی کے مطابق جھیل میں پانی کا مزید اضافہ ہوگا، جھیل میں کوٹڑی سے 4000ہزار کیوسک پانی فراہم کیا جارہا ہے۔

Advertisement

واضح رہے کہ جھیل میں سطح آب میں اضافہ سے کراچی کے شہریوں کو اب پانی کے قلت کا سامنا نھیں کرنا پڑے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
نیپرا کی جانب سے امتحانات کے دوران لوڈشیڈنگ کا نوٹس
خیبرپختونخوا کو اس کا حق دیا جائے ،علی امین گنڈاپور
پنجاب اسمبلی میں حکومتی اتحاد کو بڑا جھٹکا
سولر پینل کی قیمتوں میں مزید کمی
جنوبی کوریا پاکستان کے ساتھ تجارتی تعلقات بڑھانے کا خواہاں
خسارے کے شکار اداروں کی نجکاری کی جلد منظوری کا امکان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر