Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان میں ٹیکنالوجی کے ذریعے انتخابات کا انعقاد چاہتے ہیں ، فرخ حبیب

Now Reading:

پاکستان میں ٹیکنالوجی کے ذریعے انتخابات کا انعقاد چاہتے ہیں ، فرخ حبیب
فرخ حبیب

پوری قوم سپریم کورٹ کے فیصلے کی توہین کیخلاف سراپااحتجاج ہے، فرخ حبیب

وزیرمملکت فرخ حبیب نے کہا ہے کہ پاکستان میں ٹیکنالوجی کے ذریعے انتخابات کا انعقاد چاہتے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق وزیرمملکت فرخ حبیب نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں ووٹنگ کیلئے جدید ٹیکنالوجی کا استعمال ہورہا ہے ، پاکستان میں بھی ٹیکنالوجی کے ذریعے انتخابات کا انعقاد چاہتے ہیں۔

وزیرمملکت فرخ حبیب نے کہا ہے کہ ٹیکنالوجی کے استعمال کا مقصد انتخابی عمل کو شفاف بنانا ہے ، انتخابات میں ٹیکنالوجی کے استعمال سے عوام کا اعتماد بڑھے گا۔

اس سے قبل وزیر مملکت فرخ حبیب نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا تھا کہ آرڈیننس پارلیمنٹ میں آئےگا ، تجاویزدینی ہیں تودےدیں۔

انہوں نے کہا تھا کہ کرپشن کرپشن ہوتی ہےایک روپےکی ہویاایک ارب کی ، نیب آرڈیننس میں ترمیم کےذریعےپارلیمنٹ کومزیدمضبوط کیا ، نیب اوراحتساب کومزیدمضبوط کریں گے ، ہم نےجعلی دستاویزات جمع کروائے نہ ہی جھوٹےبیانات دیے۔

Advertisement

وزیر مملکت فرخ حبیب نے کہا تھا کہ نوازشریف اورمریم نوازایون فیلڈکیس میں سزایافتہ ہیں ، شہبازشریف کومشاورت کابہت شوق ہے ، آپ سےمشاورت کی فرمائش ہم پوری نہیں کرسکتے ، شہبازشریف پر7ارب روپےٹی ٹیزکاکیس چل رہاہے ، پاپڑ،ریڑھی اورکباڑیوں نےانکےاکاؤنٹس میں پیسےبھیجے ، شہبازشریف اورانکےاہلخانہ پرنیب کیسزہیں۔

فرخ حبیب نے کہا تھا کہ ن لیگ نےکرپشن اورمنی لانڈرنگ کی ، ان کی کرپشن پرفلمیں بھی بنی ہوئی ہیں ، کرپشن سےرنگےہاتھ کس اندازسےہمیں سبق سکھارہےہیں ، این آراوکےپیچھےچھپنےوالےکبھی احتساب کےحق میں نہیں تھے ، اپوزیشن والےنیب کوناکام ادارہ بناناچاہتےتھے ، پروٹیکشن آف اکنامی ایکٹ 1999کےذریعےڈاکاڈالاگیاتھا۔

انہوں نے کہا تھا کہ نیب آرڈیننس پرتنقید کرنےوالے1999کےایکٹ پرشرمندہ ہوں ، اپوزیشن نےنیب آرڈیننس میں ترامیم کیلئے34تجاویزدیں ، اپوزیشن کی تجاویزاین آراوکیلئےتھیں۔

وزیر مملکت فرخ حبیب نے کہا تھا کہ اپوزیشن کی تجاویزسےنیب کےپاس اختیارات ہی نہ رہتے ، یہ توکہتےہیں جب تک مشاورت جاری ہےنیب بندکردیں۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایف بی آر کے ٹیکس ریٹرینز جمع کرانے کی مہم میں تاریخی اضافہ
سود کی شرح اور ایکسچینج ریٹ کی تبدیلی سے قرض کا بوجھ بڑھنے کا خدشہ، رپورٹ
آذربائیجان ٹورازم بورڈ کا کامیاب روڈ شو اسلام آباد میں اختتام پذیر ہوگیا
ای ٹریفک چالان کی شفافیت کا پول کھل گیا، حیدرآباد کے شہری کو غلط چالان موصول
افغانستان کو امن کی ضمانت دینا ہوگی ، خواجہ آصف
ٹرمپ نے پاکستان بھارت کے درمیان جنگ بندی کروا کر لاکھوں جانیں بچائیں ، شہباز شریف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر