Advertisement
Advertisement
Advertisement

محمکہ داخلہ سندھ نے کوویڈ ایس او پیز کے حوالے سے نیا حکم نامہ جاری کردیا

Now Reading:

محمکہ داخلہ سندھ نے کوویڈ ایس او پیز کے حوالے سے نیا حکم نامہ جاری کردیا

این سی او سی کی ہدایت پر محمکہ داخلہ سندھ نے کوویڈ ایس او پیز کے حوالے سے نیا حکم نامہ جاری کردیا ہے۔

محمکہ داخلہ سندھ کی جانب سے جاری کردہ حکم نامے کے مطابق انڈور اجتماعات میں 300جبکہ آﺅٹ ڈور میں1000 افراد شرکت کر سکیں گے، تمام لوگوں کا ویکسینیٹڈ ہونا لازمی ہوگا۔

حکم نامے میں لکھا ہے کہ شاپنگ مال میں انڈرو ڈائننگ کی اجازت پچاس فیصد افرادی قوت کے ساتھ 12بجے تک ہوگی جبکہ ٹیک اوے اور ڈیلوری 24گھنٹے کھلی رہے گی۔

انڈور  شادی  ہال میں 300 جبکہ آﺅٹ ڈور 500 افراد شرکت کرسکیں گے ، تمام افراد کا ویکسینیٹڈ ہونا لازمی ہے۔

کاروباری مراکز ہفتے میں ساتھ دن 10بجے تک اور سینیما رات ایک بجے تک کھلے رہیں گے۔

Advertisement

محمکہ داخلہ سندھ کی جانب سے جاری کردہ حکم نامے میں عوامی مقامات پر ماسک پہننا لازمی قرار دے دیا گیا جبکہ پبلک ٹرانسپورٹ میں بھی 80فیصد مسافر سفر کرسکیں گے،تمام افراد کا ویکسینیٹڈ ہونا لازمی ہوگا۔

واضح رہے کہ نئے حکم نامے کا اطلاق یکم نومبر سے 15نومبر تک ہوگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
شہداءِ نومبر، لیفٹیننٹ کرنل محمدحسن حیدر شہیدسمیت 4 شہداءکی دوسری برسی
شہر قائد میں آج موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا
پیپلزپارٹی نے 27 ویں مجوزہ آئینی ترمیم کی کن شقوں پراتفاق نہیں کیا؟
27 ویں آئینی ترمیم ، وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس آج ، پی پی کی تجاویز پر غور ہوگا
پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس سیف کا مالدیپ کی بندرگاہ کا دورہ
پاکستان اپنے اصولی موقف پر ڈٹ گیا ، استنبول مذاکرات میں ڈیڈلاک برقرار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر