
شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں دہشت گردوں کے ٹھکانے پر سیکورٹی فورسز نے آپریشن کیا جس کے نتیجے میں 1 دہشت گرد مارا گیا ہے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکورٹی فورسز کا آپریشن دہشت گردوں کی موجودگی کی مصدقہ خفیہ اطلاعات پر کیا گیا، آپریشن کے نتیجے میں ایک دہشت گرد مارا گیا۔
آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں کے ٹھکانے سے اسلحہ و ایمونیشن برآمد ہوئی ہیں، علاقے میں کلیئرنس آپریشن جاری ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News