
ترجمان ایف بی آر اسد طاہر جپہ نے کہا ہے کہ ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی کل آخری تاریخ ہے۔
تفصیلات کے مطابق ایف بی آر کے ترجمان اسد طاہر جپہ نے اپنے جاری کردہ ایک بیان میں کہا کہ ٹیکس گوشوارے جمع کروانے والوں کی تعداد 23 لاکھ 50 ہزار سے زیادہ ہوگئی ہے جبکہ ٹیکس گوشوارے جمع کروانے والے افراد نے 45 ارب روپے سے زیادہ ٹیکس جمع کروایا۔
ترجمان ایف بی آر اسد طاہر جپہ کا کہنا ہے کہ ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی کل آخری تاریخ ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News