Advertisement
Advertisement
Advertisement

سندھ میں ڈینگی کی صورت حال

Now Reading:

سندھ میں ڈینگی کی صورت حال
ڈینگی

وفاقی محکمہ صحت نے ڈینگی سے متعلق ہدایت نامہ جاری کردیا

سندھ میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے مزید 37 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق کراچی میں 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے 18 کیس رپورٹ ہوئے، 24 گھنٹوں کے دوران حیدرآباد میں 9 اور میرپور خاص میں 11 کیس رپورٹ ہوئے ہیں۔

سندھ میں ماہ اکتوبر میں ڈینگی کے اب تک 492 کیس رپورٹ ہوئے ہیں، کراچی کے ضلع وسطی سے 62، ضلع شرقی سے 63، ضلع کورنگی سے 56، ضلع جنوب سے 33، ضلع غربی سے 32 اور ضلع ملیر سے 17 کیس رپورٹ ہوئے ہیں۔

رواں سندھ میں ستمبر کے مہینے میں 603 کیس رپورٹ ہوئے تھے، جبکہ جنوری تا اگست تک ڈینگی کے 1365 کیس رپورٹ ہوئے تھے۔

سندھ بھر میں رواں سال اب تک ڈینگی کے 2460 کیس رپورٹ ہوچکے ہیں، رواں سال سندھ میں ڈینگی کے باعث اب تک 6 اموات رپورٹ ہوئی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آذربائیجان ٹورازم بورڈ کا کامیاب روڈ شو اسلام آباد میں اختتام پذیر ہوگیا
ای ٹریفک چالان کی شفافیت کا پول کھل گیا، حیدرآباد کے شہری کو غلط چالان موصول
افغانستان کو امن کی ضمانت دینا ہوگی ، خواجہ آصف
ٹرمپ نے پاکستان بھارت کے درمیان جنگ بندی کروا کر لاکھوں جانیں بچائیں ، شہباز شریف
ٹی ایل پی کے سابق ٹکٹ ہولڈرز کا پُر تشدد سیاست سے لاتعلقی کا اعلان
پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کی سیاست میں مضبوط پوزیشن میں ہے، بلاول بھٹو
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر