سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ڈی جی آئی ایس آئی کے تقرر میں آئینی اور قانونی طریقہ اختیار کیا جائے گا۔
تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ایک پیغام میں سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ وزیر اطلاعات یعنی پہلے جو تقرری ہوئی ہے وہ غیر آئینی، غیر قانونی طریقے سے ہوئی ہے؟
شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ ڈی جی آئی ایس آئی کے تقرر میں آئینی اور قانونی طریقہ اختیار کیا جائے گا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News