Advertisement

گلگت میں کورونا کی صورتحال

گلگت بلتستان میں آج مزید 1 شخص میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق گلگت بلتستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی مجموعی تعداد 10388 ہوگئی ہے، کورونا کے ایکٹیو کیسز کی تعداد 11 سیاح مریضوں سمیت 51 ہے۔

محکمہ صحت کے مطابق کورونا وائرس سے آج 4 مریض صحتیاب ہوئے ہیں، کورونا وائرس کو 287 سیاحوں، محکمہ تعلیم 1054 سمیت مجموعی طور پر 10151 مریض شکست دینے میں کامیاب ہوئے ہیں۔

محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ گلگت میں آج 2 مریض انتقال کرگئے ہیں جس کے بعد کورونا وائرس سے گلگت بلتستان میں اب تک 186 مریض زندگی کی بازی ہار چکے ہیں، کورونا کیسز کی شرح گلگت بلتستان میں 0.26 فیصد ہے۔

محکمہ صحت کے مطابق گلگت بلتستان میں کورونا وائرس سے صحتیابی کی شرح 97.72 جبکہ اموات کی شرح 1.79 فیصد ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
وزیراعلیٰ پنجاب کا غیرقانونی تعمیرات میں ملوث مافیا کیخلاف کارروائی کا فیصلہ
بلوچستان میں طوفانی بارشوں سے تباہی، جاں بحق افراد کی تعداد 21 ہوگئی
دورہ سعودیہ کا دوسرا روز؛ وزیر اعظم آج ریاض میں مصروف دن گزاریں گے
پشاور: تحصیل کونسل کی چیئرمین کی خالی نشستوں پر پولنگ جاری
سعودی سرمایہ کاری کے حوالے سے ایس آئی ایف سی کا کردار انتہائی اہم ہے، وزیراعظم
ان لیگ چاہتی ہے کہ نواز شریف پارٹی صدارت کا عہدہ سنبھالیں، سعد رفیق
Advertisement
Next Article
Exit mobile version