Advertisement
Advertisement
Advertisement

پھچلے تین سالوں میں عوام کو کئی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا، ملک سکندر

Now Reading:

پھچلے تین سالوں میں عوام کو کئی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا، ملک سکندر

اپوزیشن لیڈر ملک سکندر ایڈوکیٹ نے کہا ہے کہ پھچلے تین سالوں میں بلوچستان کی عوام کو مہنگائی، لوڈشیڈنگ سمیت کئی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

تفصیلات کے مطابق بلوچستان اسمبلی اجلاس میں اپوزیشن لیڈر ملک سکندر ایڈوکیٹ نے اظہارِ خیال کرتے ہوئے کہا کہ امید ہے بلوچستان میں محرومیاں ختم ہو جائے گی، پھچلے تین سالوں میں بلوچستان کی عوام کو مہنگائی، لوڈشیڈنگ سمیت کئی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ہے، بلوچستان کے لوگوں کا اعتماد جیتنا چاہیے۔

اپوزیشن لیڈر ملک سکندر ایڈوکیٹ کا کہنا تھا کہ میرٹ کو ہر قیمت پر برقرار رکھا جائے گا، قربانی دے کر صوبے کے مسائل کو حل کرنا ہوگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاک افغان بارڈر پر فری موومنٹ کے حامی شرپسند عناصر کو منہ توڑ جواب
کیا بچوں کیلئے ٹک ٹاک اور فیس بک بند ہوں گے؟ لاہور ہائیکورٹ میں اہم کیس کی سماعت
پاکستان اور قطر کے درمیان طویل مدتی تعلقات آنے والے دنوں میں مزید مضبوط ہوں گے، وزیراعظم
’بارشوں کے انداز تبدیل، پنجاب حالیہ تباہ کن سیلاب کی شکل میں خمیازہ بھگت رہا ہے‘
لوٹ کر بدھو گھر کو آئے، شادی کے دن غائب ہونے والا دلہا گھر واپس لوٹ آیا
کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش؛ موسم خوشگوار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر