Advertisement

الیکشن کمیشن نے این اے 133 میں ضمنی انتخابات کا شیڈول جاری کردیا

الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن نے این اے 133 میں ضمنی انتخابات کا شیڈول جاری کردیا۔

تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے این اے 133 میں ضمنی انتخابات کا شیڈول جاری کردیا جبکہ این اے 133 کی نشست مسلم لیگ کے رہنما پرویز ملک کی وفات کے بعد خالی ہوئی تھی۔

الیکشن کمیشن کا کہنا تھا کہ کاغذات نامزدگی جمع کروانے کا عمل 21 اکتوبر سے شروع ہوگا ۔

الیکشن کمیشن کا کہنا تھا کہ امیدواروں کے نام کی لسٹ 26 اکتوبر کو جاری ہوگی جبکہ 30 اکتوبر کو کاغذات نامزدگی جانچ پڑتال ہوگی۔

الیکشن کمیشن کا کہنا تھا کہ کاغذات نامزدگی مسترد یا منظور  ہونے کے خلاف اپیل 3 نومبر تک جمع ہو سکے گی۔

Advertisement

الیکشن کمیشن کا کہنا تھا کہ 10 نومبر کو امیدواروں کے ناموں کی لسٹ آویزاں کی جائے گی جبکہ کاغذات نامزدگی واپس لینے کی تاریخ بھی 11 نومبر ہے ۔

الیکشن کمیشن کا کہنا تھا کہ 12 نومبر کو امیدواروں کو انتخابی نشان الاٹ کیے جائے گے ۔

الیکشن کمیشن کا مزید کہنا تھا کہ این اے 133 میں پولنگ کا عمل 5 دسمبر کو ہوگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
نیشنل یونیورسٹی میں پاک برطانیہ علاقائی استحکام پر کانفرنس
وزیر داخلہ محسن نقوی کا محنت کشوں کے عالمی دن پر پیغام
مزدوروں کے عالمی دن کے موقع پر وزیر اعظم پاکستان کا پیغام
مہنگائی سے پریشان عوام کے لئے خوشخبری، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی
وفاقی بیوروکریسی میں افسران کے تقرر و تبادلے
مریم نواز کا شادی کی تقریب میں ون ڈش پر پابندی پر عملدرآمدکا حکم
Next Article
Exit mobile version