
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری آج رات 9 بجے دبئی سے وطن واپس پہنچیں گے۔
تفصیلات کے مطابق بلاول بھٹو زرداری مارات ایئرلاین کی پرواز ای کے 602 سے کراچی پہنچیں گے، پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکزی قیادت بھی بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ ہوگی۔
بلاول بھٹو زرداری کے ایئرپورٹ سے سیدھا باغ جناح جلسہ گاہ کے دورے کا بھی امکان ہے اسکے علاوہ بلاول بھٹو زرداری کو جلسہ گاہ کے انتظامات سے متعلق پارٹی رہنما آگاہی بھی دینگے ۔
واضح رہے کہ بلاول بھٹو زرداری کل کراچی جلسے سے اہم خطاب کرینگے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News